شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
قومی میٹا ڈیٹا بنیادی ڈھانچہ (این ایم ڈی ایس 2.0) ڈیٹا اور اطلاعات کی یکساں نمائندگی کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے
نیشنل میٹا ڈیٹاا سٹرکچر (این ایم ڈی ایس 2.0) کا مقصد ڈیٹا کے ذرائع اور جمع کرنے کے طریقوں پر وضاحت فراہم کرنا ہے
Posted On:
03 FEB 2025 3:31PM by PIB Delhi
نیشنل میٹا ڈیٹا اسٹرکچر (این ایم ڈی ایس 2.0)کو اس مقصد کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ڈیٹا اور معلومات کو یکساں طور پر پیش کیا جائے، ڈیٹا کے ذرائع، جمع کرنے کے طریقے اور ڈیٹا سیٹس کی دریافت کی صلاحیت میں اضافہ ہو۔ اس کا مقصد عوامی ڈومین میں مختلف ڈیٹا سیٹس جیسے مردم شماری، سروے، انتظامی اور دوسرے ذرائع سے حاصل ہونے والے ڈیٹا سیٹس کی بہتر تفہیم لانا ہے۔
|
این ایم ڈی ایس کے نفاذ کے لئے وزارتوں/محکموں کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت با قاعدگی سے مختلف امور پر وزارتوں/محکموں کے شماریاتی مشیروں کے ساتھ بات چیت کرتی ہے، جس میں یہ بھی شامل ہے۔
یہ جانکاری اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت، منصوبہ بندی کی وزارت اور کارپوریٹ امور کی وزارت میں وزیر مملکت راؤ اندرجیت سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
***
ش ح۔ ک ا۔ ج
(Release ID: 2099134)
Visitor Counter : 40