پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو نےوائی پی او کے عالمی وفد سے ملاقات کی

Posted On: 29 JAN 2025 1:12PM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے 28 جنوری کو وائی پی او کے عالمی وفد سے  اپنے  دفتر میں ملاقات کی۔ وفد کی میزبانی ہیرو موٹرز کمپنی نے کی اورجس میں اسرائیل، امریکہ، برطانیہ، کوسٹا ریکا اور ہندوستان کے ارکان شامل تھے۔

شری رجیجو نے کہا کہ بات چیت دلچسپ تھی اور یہ اختراع، تعاون اور ترقی کے لیے ایک مشترکہ وژن پر مرکوز رہی۔

ایکس  پر ایک پوسٹ میں مرکزی  وزیر نےاس خواہش کا  اظہار کیا کہ وائی پی او کے عالمی وفدکا  ہندوستان کادورہ صحیح معنیٰ میں بامقصد اور یادگارہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفد کے ارکان ہندوستان کی نئے پارلیمنٹ کی شاندارعمارت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔

***

ش ح۔م ع ن ۔م ش

Urdu No. 5774


(Release ID: 2097291) Visitor Counter : 19