وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارت رتن کرپوری ٹھاکر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
24 JAN 2025 8:51AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے سابق وزیر اعلیٰ،بھارت رتن کرپوری ٹھاکر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
‘‘بہار کے سابق وزیر اعلیٰ ، بھارت رتن کرپوری ٹھاکر جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت ۔ جن نایک نے اپنی پوری زندگی سماجی انصاف کے لیے وقف کر دی اور اس سمت کئی کوششیں کیں ۔ ان کی زندگی اور آدرش ملک کی ہر نسل کو تحریک دیتے رہیں گے۔’’
***************
(ش ح۔ف ا۔ش ت)
U:5569
(Release ID: 2095691)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam