نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
صدرجمہوریہ ہندنے کھیل اور بہادری ایوارڈ 2024 پیش کئے
Posted On:
17 JAN 2025 1:45PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (17 جنوری 2025)کوراشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں کھیل اور بہادری ایوارڈز2024 پیش کیے ۔ ان ایوارڈز میں میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈز-2024 ، دروناچاریہ ایوارڈز-2024 ، ارجن ایوارڈز-2024 ، تینزنگ نورگے نیشنل ایڈونچر ایوارڈز-2023 ، راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار-2024 اور مولانا ابوالکلام آزاد ٹرافی-2024 شامل ہیں ۔
انعام پانے والوں کی فہرست دیکھنے کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں:
******
ش ح۔م ح ۔ ت ع
U-NO. 5320
(Release ID: 2093715)
Visitor Counter : 29