وزیراعظم کا دفتر
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 JAN 2025 7:46PM by PIB Delhi
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
’’اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ@myogiadityanath نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5088
(ریلیز آئی ڈی: 2091937)
وزیٹر کاؤنٹر : 58
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam