نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرکا 7 جنوری 2025 کو دھرم استھل(کرناٹک) کا دورہ
وی پی میگا کیو کمپلیکس کا افتتاح کریں گے اور شری چھیتر دھرم استھل میں 2025-2024 کے گیان دیپ پروگرام کاآغاز کریں گے
Posted On:
06 JAN 2025 12:33PM by PIB Delhi
نائب صدر، جناب جگدیپ دھنکھڑ، 7 جنوری 2025 کو دھرم استھل (کرناٹک) کے دورے پر ہوں گے۔
اپنے دورے کے دوران نائب صدرجمہوریہ میگا کیو کمپلیکس کا افتتاح کریں گے اور شری چھیتر دھرم استھل میں 2025-2024 گیان دیپ پروگرام کا آغاز کریں گے۔
************
ش ح۔ ع و۔ م ا
(U NO- 4894)
(Release ID: 2090502)
Visitor Counter : 20