صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند کل کرناٹک کا دورہ کریں گی
Posted On:
02 JAN 2025 8:08PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (3 جنوری 2025) کرناٹک کا دورہ کریں گی۔
کرناٹک میں اپنے ایک دن کے قیام کے دوران، صدر جمہوریہ بنگلور میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیورو سائنسز (نمہانس) کی گولڈن جوبلی تقریبات کی یادگاری تقریب میں شرکت کریں گی۔ وہ دہلی واپس آنے سے پہلے بیلگاوی میں کے ایل ای کینسر ہسپتال کا افتتاح بھی کریں گی۔
**************
ش ح۔ ف ش ع۔
02-01-2025
U: 4800
(Release ID: 2089705)
Visitor Counter : 51