کامرس اور صنعت کی وزارتہ
تھوک قیمتوں پر مبنی اشاریے (بنیاد 12- 2011 ) کے موجودہ سلسلے کا جائزہ لینے کے لئے ورکنگ گروپ کی تشکیل
Posted On:
02 JAN 2025 1:54PM by PIB Delhi
بھارت سرکار نے تھوک قیمتوں پر مبنی اشاریے (بنیاد 12- 2011 ) کے موجودہ سلسلے کا جائزہ لینے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے لئے سال 12-2011 سے سال 23-2022 تک ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ورکنگ گروپ کے اجزا کچھ اس طرح ہیں
1.
|
پروفیسر رمیش چند، رکن، نیتی آیوگ
|
چیئرمین
|
2.
|
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، فیلڈ آپریشنز ڈویژن، وزارت شماریات اور P.I.
|
ممبر
|
3.
|
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل، اقتصادی شماریات ڈویژن، وزارت شماریات اور P.I.
|
ممبر
|
4.
|
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نیشنل اکاؤنٹس ڈویژن
|
ممبر
|
5.
|
وزارت شماریات اور P.I.
|
ممبر
|
6.
|
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل انٹرپرائز سروے ڈویژن،
|
ممبر
|
7.
|
وزارت شماریات اور P.I.
|
ممبر
|
8.
|
اقتصادی مشیر، محکمہ اقتصادی امور،
|
ممبر
|
9.
|
مشیر، قیمت اور مارکیٹنگ ڈویژن،
|
ممبر
|
10.
|
محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود
|
ممبر
|
11.
|
سینئر اکنامک ایڈوائزر، ڈپارٹمنٹ آف کنزیومر افیئرز
|
ممبر
|
12.
|
ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل وزارت پٹرولیم و قدرتی گیس
|
ممبر
|
13.
|
چیف ایگزیکٹو آفیسر، گڈز اینڈ سروسز ٹیکس نیٹ ورک
|
ممبر
|
14.
|
آر بی آئی کا نمائندہ
|
(غیر سرکاری)
|
15.
|
ڈاکٹر سومیا کانتی گھوش، چیف اکانومسٹ، ایس بی آئی گروپ
|
ممبر
|
16.
|
ڈاکٹر سرجیت بھلا، ماہر اقتصادیات
|
(غیر سرکاری)
|
17.
|
ڈاکٹر شمیکا روی، رکن، وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل
|
ممبر
|
18.
|
ڈاکٹر دھرمکرتی جوشی، چیف اکانومسٹ، کرسیل
|
(غیر سرکاری)
|
ورکنگ گروپ کےکام درج ذیل ہوں گے :-
- معیشت میں ساختی تبدیلیوں کے تناظر میں بنیادی سال 2022-23 کے ساتھ ڈبلیو پی آئی اور پی پی آئی کی کموڈٹی باسکٹ تجویز کرنا۔
- قیمتوں کی وصولی کے موجودہ نظام کا جائزہ لینا اور بہتری کے لیے تبدیلیاں تجویز کرنا۔
- ڈبلیو پی آئی /پی پی آئی کے لیے اپنائے جانے والے کمپیوٹیشنل طریقہ کار پر فیصلہ کرنا۔
- پی پی آئی ترتیب دینے کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کے لئے داموں اور زندگی گزارنے کی قیمتوں کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کے لیے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی برائے شماریات کے طریقہ کار سے آگاہی اور ڈبلیو پی آئی سے پی پی آئی تک پہنچنے کی نقشے راہ اور نمائندگی سے متعلق تجویزپیش کرنا۔
- اب تک اختیار کیے گئے لنکنگ فیکٹر کی کمپیوٹنگ کے طریقہ کار کا جائزہ لینا اور ضرورت پڑنے پر لنکنگ فیکٹر کی کمپیوٹنگ کے طریقہ کار میں مناسب تبدیلیاں تجویز کرنا۔
- ڈبلیو پی آئی /پی پی آئی کی وشوسنییتا کو بڑھانے کے لیے جو بھی ضروری ہو، کوئی دوسری بہتری تجویز کرنا۔
ضرورت پڑنے پر ورکنگ گروپ کا چیئرمین دیگر ایجنسیوں کے ماہرین/نمائندوں کو شامل کر سکتا ہے ۔
ورکنگ گروپ سے کہا گیا ہے کہ وہ اس نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے 18 ماہ کے اندر اپنی حتمی رپورٹ اقتصادی مشیر کے دفتر کو پیش کرے۔
...................................................
) ش ح - ض ر - س ع س )
U.No. 4780
(Release ID: 2089579)
Visitor Counter : 23