وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہم 2025 میں اور بھی زیادہ محنت کرنے اور وکست بھارت کے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 31 DEC 2024 1:27PM by PIB Delhi

2024 میں حاصل کیے گئے کارناموں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت 2025 میں اس سے بھی زیادہ محنت کرنے اور وکست بھارت کے ہمارے خواب کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

X پر MyGovIndia کی ایک ویڈیو پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

‘‘اجتماعی کوششیں اور تبدیلی کے نتائج!

2024 میں بہت سے کارنامے انجام دیے گئے ہیں ، جن کا اس ویڈیو میں حیرت انگیز طور پر خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ ہم 2025 میں اور بھی زیادہ محنت کرنے اور وکست بھارت کے خواب کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں’’۔

********

 

ش ح ۔ٖم ع ن۔  ت ع

U. No.4705


(Release ID: 2089004) Visitor Counter : 22