کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کانوں کی وزارت کا ختم سال کا جائزہ - 2024

Posted On: 27 DEC 2024 8:02PM by PIB Delhi

اہم اور اسٹریٹجک 12 معدنیات کی رائلٹی کی شرح کو معقول بنانے کے لئے ایم ایم ڈی آر ایکٹ 1957 کے دوسرے شیڈول میں ترمیم

کانکنی کی وزارت کے پویلین کو انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر (آئی آئی ٹی ایف) 2024 میں نمائش کے دوران  بہترین کارکردگی کے لئے پہلی پوزیشن (گولڈ) سے نوازا گیا ہے

سال 2024-25 کے دوران 10 دسمبر 2024 تک 88 معدنیاتی بلاکوں  کی کامیابی سے نیلامی کی جا چکی ہے

مرکزی حکومت کی طرف سے 24 اہم معدنی بلاکوں کی چار قسطوں میں کامیاب نیلامی

کریٹیکل منرل مشن کا اعلان

این ایم ای ٹی نے 609.54 کروڑ روپےکی منظور شدہ لاگت کے ساتھ 120 معدنیات کی دریافت  اور خریداری کے منصوبوں کو منظوری دی ہے

مائنز کی اسٹار ریٹنگ کے آن لائن تشخیصی نظام کے ذریعے پائیدار ترقی کے فریم ورک (ایس ڈی ایف) کا نفاذ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2024/dec/doc20241227477501.pdf

***

ش ح۔ ک ا۔ ع د


(Release ID: 2088855) Visitor Counter : 15


Read this release in: English , Hindi , Gujarati