امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سابق وزیر اعظم آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یادگار کے حوالے سے حقائق

Posted On: 27 DEC 2024 11:45PM by PIB Delhi

آج صبح، حکومت کو کانگریس پارٹی کے صدر کی جانب سے سابق وزیراعظم آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کے لیے یادگار کے لیے جگہ مختص کرنے کی درخواست موصول ہوئی۔

کابینہ کے اجلاس کے فوراً بعد، وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کانگریس کے صدر جناب کھڑگے اور آنہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کے خاندان کو آگاہ کیا کہ حکومت یادگار کے لیے جگہ مختص کرے گی۔ اس دوران تدفین اور دیگر رسمی کارروائیاں مکمل کی جا سکتی ہیں، کیونکہ ایک ٹرسٹ قائم کرنا ہوگا اور اس کے لیے جگہ مختص کی جائے گی۔

 

******

ش  ح۔ ش ا ر ۔ م ر

U-NO. 4643


(Release ID: 2088553) Visitor Counter : 22


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Malayalam