صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
کل گارڈ کی تبدیلی کی تقریب منعقد نہیں ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 DEC 2024 6:02PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون میں گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کل (28 دسمبر 2024) کو قومی سوگ کی وجہ سے منعقد نہیں ہوگی۔
*****
ش ح۔ ا ک۔ ج
UNO-4633
(ریلیز آئی ڈی: 2088453)
وزیٹر کاؤنٹر : 52