وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

آج، اٹل جی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر، میں نے ’’ہماری قوم کے لیے ان کی عظیم خدمات اور ان کی کاوشوں سے کتنی زندگیوں میں تبدیلی آئی‘‘ کےموصوع  پر اپنے کچھ خیالات قلمبند کیے ہیں: وزیر اعظم

Posted On: 25 DEC 2024 9:26AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں جنم دن کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک مضمون مشترک کیا ہے۔

وزیر اعظم نے "ایکس" پر پوسٹ کیا:

’’آج اٹل جی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر، ہماری قوم کے لیے ان کی شاندار خدمات اور ان کی کاوشوں سے متاثر ہونے والی بے شمار زندگیوں پر اپنے خیالات قلمبند کیے ہیں۔‘‘

’’عزت مآب اٹل بہاری واجپئی جی نے آئینی اقدار کے تحفظ کے ساتھ جس طرح ملک کو ایک نئی سمت اور رفتار دی، اس کا اثر ہمیشہ قائم رہے گا۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ان کا بھرپور قرب اور آشیرواد حاصل ہوا ہے۔ ان کی جنم شتابدی پر میرا یہ مضمون پڑھیں‘‘

************

ش ح ۔ ش ا ر   ۔  م  ص

 (U: 4547 )


(Release ID: 2087795) Visitor Counter : 19