وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
20 DEC 2024 1:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:
’’ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ جی کے انتقال سے انتہائی غمزدہ ہوں۔ وہ برسوں تک ریاست کی سیاست میں سرگرم رہے اور چودھری دیوی لال جی کے کام کو آگے بڑھانے کی مسلسل کوشش کی۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے۔ اوم شانتی۔"
ش ح۔ش ت ۔ ج
UNO-4354
(Release ID: 2086459)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam