نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 21 دسمبر 2024 کو چنڈی گڑھ کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ پنجاب یونیورسٹی چنڈی گڑھ کےسابق طلبہ سابق طلبہ کی 5ویں عالمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
Posted On:
20 DEC 2024 11:06AM by PIB Delhi
بھارت کے نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھر 21 دسمبر، 2024 کو چنڈی گڑھ کے ایک روزہ دورے پر رہیں گے۔
اپنے دورے کے دوران، نائب صدر، جو پنجاب یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں، چنڈی گڑھ میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق طلبہ کی 5ویں عالمی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
******
U. No. 4342
(ش ح۔ک ح۔ت ع)
(Release ID: 2086364)
Visitor Counter : 38