نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر 15 دسمبر 2024 کو گوالیار، مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ جیو سائنس میوزیم کا افتتاح کریں گے اور گوالیار کی جیواجی جیواجی یونیورسٹی میں شریمنت جیواجی راؤ سندھیا کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے
Posted On:
13 DEC 2024 12:29PM by PIB Delhi
ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ 15 دسمبر 2024 کو گوالیار، مدھیہ پردیش کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔
اپنے دورے کے دوران نائب صدر جمہوریہ جیولوجی میوزیم کا افتتاح کریں گے اور مدھیہ پردیش کے گوالیار میں جیواجی یونیورسٹی میں شریمنت جیواجی راؤ سندھیا کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے۔
*************
(ش ح ۔م د۔ج ا(
U.No.3966
(Release ID: 2084089)
Visitor Counter : 20