وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 10 DEC 2024 12:47PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا:

‘‘مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی جناب @DrMohanYadav51 نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@CMMadhyaPradesh‘‘

ش ح۔ ک ا۔ م ش

U     NO   3720


(Release ID: 2082631) Visitor Counter : 20