زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری کسان مان دھن یوجنا - پی ایم کے ایم وائی کے تحت مستفیدین


پردھان منتری کسان  مان دھن یوجنا اسکیم کا مقصد چھوٹے اور پسماندہ کسانوں کے لیے ان کے بڑھاپے کے دوران سماجی تحفظ کا جال بنانا ہے

Posted On: 06 DEC 2024 6:07PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج راجیہ  سبھا میں  ایک تحریری جواب میں بتایا کہ‘‘پردھان منتری کسان مان دھن یوجنا (پی ایم کے ایم وائی)’’، ایک مرکزی شعبے کی اسکیم  ہے،جو 18 سے 40 سال کے عمر کے گروپ کے لیے ایک رضاکارانہ اور معاون پنشن اسکیم ہے جس میں اخراج کے معیار کے تحت60 سال کی عمر تک پہنچنے پر کم از کم ماہانہ 3000 روپے کی  پنشن  کی فراہمی  کی یقین دہانی  کراتی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد چھوٹے اور پسماندہ کسانوں کے لیے ان کے بڑھاپے کے دوران سماجی تحفظ کا جال بنانا ہے۔ اسکیم میں کسانوں کی داخلے کی عمر کے لحاظ سے ماہانہ شراکت کی رقم 55 سے 200 روپے ماہانہ کے درمیان ہوتی ہے۔ حکومت ہندوستان کا کسانوں کے پنشن اکاؤنٹ میں بھی مماثل شراکت فراہم کرتا ہے۔ اسکیم کے تحت پنشن 60 سال کی عمر کو پہنچنے پر دی جاتی ہے۔ لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا(ایل آئی سی) اسکیم کا پنشن فنڈ مینجر ہے۔

یہ اسکیم مالی سال 2019-20 میں شروع کی گئی تھی اور  25 نومبر 2024  تک اس اسکیم کے تحت 24.66 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو رجسٹر کیا گیا ہے۔ اسکیم کے تحت رجسٹرڈ کسانوں کی ریاست وار تفصیل ضمیمہ میں منسلک ہے۔

ضمیمہ

25.11.2024 تک، اسکیم کے تحت رجسٹرڈ کسانوں کی ریاست وار تفصیلات

نمبرشمار.

ریاست

کل میزان

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

521

2

آندھرا پردیش

32,350

3

اروناچل پردیش

2,375

4

آسام

13,502

5

بہار

3,45,038

6

چنڈی گڑھ

530

7

چھتیس گڑھ

2,02,734

8

دہلی

354

9

گوا

150

10

گجرات

66,491

11

ہریانہ

5,74,467

12

ہماچل پردیش

3,561

13

جموں و کشمیر

1,26,577

14

جھارکھنڈ

2,53,105

15

کرناٹک

49,721

16

کیرالہ

1,350

17

لداخ

114

18

لکشدیپ

72

19

مدھیہ پردیش

1,17,307

20

مہاراشٹر

80,393

21

منی پور

590

22

میگھالیہ

729

23

میزورم

301

24

ناگالینڈ

1,182

25

اوڈیشہ

1,57,342

26

پڈوچیری

146

27

پنجاب

13,040

28

راجستھان

38,913

29

سکم

34

30

تمل ناڈو

1,10,582

31

تلنگانہ

9,719

32

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

287

33

تریپورہ

831

34

اتر پردیش

2,51,976

35

اتراکھنڈ

2,148

36

مغربی بنگال

8,098

 

کل

24,66,630

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ش ت ۔رض

U-3657


(Release ID: 2082267) Visitor Counter : 15


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil