سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قومی شاہراہوں کی دیکھ بھال

Posted On: 05 DEC 2024 5:55PM by PIB Delhi

ملک میں قومی شاہراہوں (این ایچ) کے نیٹ ورک کی 1,46,195 کلومیٹر لمبائی میں سے، موجودہ مالی سال کے دوران تقریباً 816 کلومیٹر لمبائی میں خرابیوں کی رپورٹ کی گئی ہے۔

قومی شاہراہوں کی ترقی اور دیکھ بھال ایک مسلسل عمل ہے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت (ایم او آر ٹی ایچ) اور اس کی مختلف ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں کی طرف سے وقتاً فوقتاً قومی شاہراہوں کے حالات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ اس کے مطابق قومی شاہراہوں پر دیکھ بھال کے کام وقتاً فوقتاً کیے جاتے ہیں تاکہ قومی شاہراہوں کو ٹریفک برداشت کرنے کے قابل حالت میں رکھا جا سکے۔

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران قومی شاہراہوں کی دیکھ بھال اور مرمت پر ایم او آر ٹی ایچ کی طرف سے مختص فنڈ اور اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

 

روپے کروڑ میں

سال

تقسیم

اخراجات

2019-20

3,418

3,011

2020-21

5,948

5,948

2021-22

5,214

5,135

2022-23

6,510

6,278

2023-24

6,581

6,523

       

 

حکومت نے موجودہ نیشنل ہائی وے نیٹ ورک کی دیکھ بھال کو ترجیح دی ہے اور دوسری باتوں کے ساتھ ساتھ جوابدہ دیکھ بھال ایجنسی کے ذریعے قومی شاہراہوں کے تمام حصوں کی دیکھ بھال اور مرمت کو یقینی بنانے کے لیے ایک طریقہ کار تیار کیا ہے۔

قومی شاہراہوں کے ان حصوں کی دیکھ بھال اور مرمت جہاں ترقیاتی کام شروع ہو چکے ہیں یا آپریشن رکھ رکھاؤ اور ٹرانسفر (او ایم ٹی) رعایتیں/آپریشن اور رکھ رکھاؤ کے ٹھیکے دیے جا چکے ہیں وہاں خرابی کی ذمے داری کی مدت (ڈی ایل پی) کے اختتام تک متعلقہ رعایت یافتہ/ٹھیکیدار کی ذمے داری ہے۔ اسی طرح ٹی او ٹی (ٹول آپریٹر اینڈ ٹرانسفر) اور انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے تحت بنائے گئے قومی شاہراہوں کے حصوں کے لیے ایم اینڈ آر ذمے داری رعایت کی مدت کے ختم ہونے تک رعایت یافتہ کی ہوگی۔

قومی شاہراہوں کے باقی تمام حصوں کے لیے، حکومت نے کارکردگی پر مبنی مینٹیننس کنٹریکٹ (پی بی ایم سی) یا شارٹ ٹرم مینٹیننس کنٹریکٹ (ایس ٹی ایم سی) کے ذریعے دیکھ بھال کے کام کرنے کا پالیسی فیصلہ لیا ہے۔

ضمیمہ

قومی شاہراہوں کے خراب رکھ رکھاؤ سے متعلق ایڈوکیٹ چندر شیکھر کے ذریعے مورخہ 05.12.2024 کو پوچھے گئے لوک سبھا کے غیر ستارہ سوال نمبر 1822 کے حصہ (c) کے جواب میں متعلقہ ضمیمہ

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران تمام قسم کے ایم اینڈ آر کاموں کے تحت نیشنل ہائی وے کی لمبائی کو برقرار رکھنے / مرمت کرنے / بہتر بنانے کی ریاست / یو ٹی کے مطابق تفصیلات: -

لمبائی کلومیٹر میں

نمبر شمار

ریاست/ یوٹی

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

1

آندھرا پردیش

2,757

3,073

2,950

3,257

2,757

2

اروناچل پردیش

0

88

116

174

0

3

آسام

575

727

670

749

575

4

بہار

309

464

489

361

309

5

چھتیس گڑھ

20

89

144

53

20

6

گوا

13

13

13

50

13

7

گجرات

2,998

3,092

3,130

3,429

2,998

8

ہریانہ

716

830

1,227

1,706

716

9

ہماچل پردیش

370

488

471

500

370

10

جھارکھنڈ

435

776

782

818

435

11

کرناٹک

2,021

1,881

1,753

1,627

2,021

12

کیرالہ

119

216

123

184

119

13

مدھیہ پردیش

1,371

1,412

1,513

1,680

1,371

14

مہاراشٹر

1,102

1,382

1,467

1,724

1,102

15

منی پور

420

381

461

430

420

16

میگھالیہ

47

73

40

232

47

17

میزورم

53

279

423

17

53

18

ناگالینڈ

63

159

83

84

63

19

اوڈیشہ

86

416

659

880

86

20

پنجاب

562

972

1,083

1,538

562

21

راجستھان

2,344

2,910

3,106

3,300

2,344

22

سکم

31

97

28

28

31

23

تمل ناڈو

869

820

941

1,329

869

24

تلنگانہ

563

943

889

1,270

563

25

تریپورہ

185

432

343

337

185

26

اتر پردیش

2,460

2,644

3,021

3,953

2,460

27

اتراکھنڈ

218

407

739

718

218

28

مغربی بنگال

231

134

218

95

231

29

انڈمان و نیکوبار جزائر

36

43

11

94

90

30

دادرا و نگر حویلی اور دمن و دیپ

49

49

49

49

12

31

جموں و کشمیر

429

429

454

334

428

 

کُل

21,450

25,721

27,393

31,002

36,503

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

***

ش ح۔ ف ش ع

U: 3528


(Release ID: 2081294) Visitor Counter : 9


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil