وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں محفوظ یادگاریں/علاقے

Posted On: 02 DEC 2024 5:28PM by PIB Delhi

ملک میں 3697 قدیم یادگاریں اور آثار قدیمہ اور باقیات ہیں، جنہیں قدیم یادگاریں اور آثار قدیمہ کے مقامات اور باقیات ایکٹ، 1958 کے تحت قومی اہمیت کےحامل مقامات قرار دیا گیا ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) ان یادگاروں اور مقامات کو قومی اہمیت کے حامل قرار دیے جانے کی ضرورت کی بنیاد پر ان کا رکھ رکھاؤ کرتا ہے ، تاکہ انہیں ان کی اصلی حالت  میں محفوظ رکھا جا سکے اور انہیں آنے والی نسلوں کے حوالے کیا جا سکے۔

اتراکھنڈ کے رودرپریاگ ضلع میں کیدارناتھ مندر، جسے 2013 میں بادل پھٹنے سے نقصان پہنچا تھا، کو اے ایس آئی نے بحال کیا۔

یہ اطلاع ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ

ملک میں محفوظ یادگاروں اور محفوظ علاقوں کی ریاست وار تعداد

 

نمبر شمار

ریاستوں کے نام

محفوظ یادگاریں/ علاقے

1

آندھرا پردیش

135

2

اروناچل پردیش

03

3

آسام

55

4

بہار

70

5

چھتیس گڑھ

46

6

دمن اور دیو (مرکز کے زیرانتظام علاقے)

11

7

گوا

21

8

گجرات

205

9

ہریانہ

91

10

ہماچل پردیش

40

11

جموں و کشمیر (مرکز کے زیرانتظام علاقے)

56

12

جھارکھنڈ

13

13

کرناٹک

506

14

کیرالہ

29

15

لداخ (مرکز کے زیرانتظام علاقے)

15

16

مدھیہ پردیش

291

17

مہاراشٹر

286

18

منی پور

01

19

میگھالیہ

08

20

میزورم

01

21

ناگالینڈ

04

22

قومی راجدھانی خطہ ، دہلی

173

23

اوڈیشہ

81

24

پڈوچیری (مرکز کے زیرانتظام علاقے)

07

25

پنجاب

33

26

راجستھان

163

27

سکم

03

28

تلنگانہ

08

29

تمل ناڈو

412

30

تریپورہ

08

31

اتر پردیش

743

32

اتراکھنڈ

44

33

مغربی بنگال

135

 

کل

3697

 

************

 

ش ح۔م م ۔ ج ا

 (U: 3297) 


(Release ID: 2079819) Visitor Counter : 24


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Tamil