وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھائی دوج کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 NOV 2024 9:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’تمام اہل وطن کو بھائی دوج کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ یہ مبارک موقع بھائی بہن کے درمیان باہمی محبت  کو مزید گہرا کرے، یہی خواہش ہے۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:2037


(ریلیز آئی ڈی: 2070412) وزیٹر کاؤنٹر : 81