قانون اور انصاف کی وزارت
سردار ولبھ بھائی پٹیل جینتی اور ایکتا دِوس کے موقع پر عہد لینے کی ایک تقریب اور "رن فار یونیٹی " کا انعقاد
Posted On:
01 NOV 2024 6:12PM by PIB Delhi
سردار ولبھ بھائی پٹیل جینتی اور ایکتا دیوس کے موقع پر ایک عہد لینے کی ایک تقریب اور "رن فار یونیٹی" کا انعقاد وجے چوک پر کیا گیا، جس کی قیادت ڈاکٹر راجیو مانی، سکریٹری برائے قانونی محکمہ نے کی، ساتھ ہی دیگر سینئر افسران یعنی جناب ادیہ کمار، ایڈیشنل سکریٹری، ڈاکٹر منوج کمار، ایڈیشنل سیکرٹری، جناب دیوکار سنگھ، ایڈیشنل سکریٹری، جناب آر کے پٹنائک، جے ایس اینڈ ایل سی، جناب برجیش سنگھ، جے ایس اینڈ ایل سی ، ڈاکٹر کے وی کمار، جے ایس اینڈ ایل سی ، محترمہ اکالی وی کانگھی، جے ایس اینڈ ایل سی جے ایس اینڈ ایل سی اور اس محکمہ اور منسلک دفاتر کے دیگر افسران اور عملہ بشمول اس محکمے اور منسلک دفاتر کے آؤٹ سورس شدہ ملازمین نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
*****
ش ح – ا ک –ت ح
U: 2013
(Release ID: 2070207)
Visitor Counter : 27