وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے  نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی اور دیوالی کی مبارکباد پیش کی

Posted On: 31 OCT 2024 10:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکر سے ملاقات کی ہے اور انہیں  دیوالی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’وزیر اعظم نریندر مودی نے نائب صدر جناب  جگدیپ دھنکھر جی سے ملاقات کی اور دیوالی پر اپنی  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ش ت ۔رض

U-1986

                          


(Release ID: 2069976) Visitor Counter : 20