نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ 25سے 26 اکتوبر 2024 تک کرناٹک کے دو روزہ دورے پر ہوں گے


نائب صدر جمہوریہ کرناٹک کی آدی چُنچن گیری یونیورسٹی میں طلباء سے بات چیت کریں گے

جناب جگدیپ دھنکھڑ بنگلورو میں پراین یعنی ’’نمہ شیوائے‘‘ میں مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 24 OCT 2024 4:43PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدر جناب جگدیپ دھنکھڑ 25سے 26 اکتوبر 2024 تک کرناٹک کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔

اپنے دورے کے پہلے دن، جناب  دھنکھڑکرناٹک کے مانڈیا کے بی جی نگر میں واقع آدی چُنچن گیری یونیورسٹی کے طلباء سے بات چیت کریں گے۔

دوسرے دن، جناب  دھنکھڑ بنگلورو میں پراین یعنی ’’نمہ شیوائے‘‘ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

************

ش ح ۔ م م۔ ع ر

U. No. 1688


(Release ID: 2067753) Visitor Counter : 33