قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس بیان

Posted On: 23 OCT 2024 2:52PM by PIB Delhi

آئین ہند کی جانب سے تفویض  کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے (i) نویدیتا پرکاش مہتا (ii) جناب پرفل سریندر کمار کھبالکر، (iii) جناب اشون دامودر بھوبے، (iv) جناب روہت واسودیو جوشی، اور (v) جناب ادویت مہندر سیٹھناایڈووکیٹس کا بامبے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر ان کے  ذریعے اپنے متعلقہ عہدے کو سنبھالنے کی  تاریخ سے دو سال کی مدت کے لیے تقرر کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا گ ۔ن م۔

U-1627                 


(Release ID: 2067310)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil