وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب نائب سنگھ سینی کو ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 17 OCT 2024 3:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب نائب  سنگھ سینی کو ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر نائب سنگھ سینی جی اور ان کے ساتھ وزیرکے طور پر حلف لینے والے سبھی ساتھیوں  کو بہت بہت مبارکباد۔ یہ ٹیم گڈ گورننس اور تجربے کا ایک شاندار امتزاج ہے، جو یہاں کے لوگوں کے خوابوں کی تعبیر کے ساتھ ساتھ ریاست کی ترقی کو ایک نئی بلندی پر لے جائے گی۔ مجھے یقین ہے کہ ڈبل انجن والی حکومت غریبوں، کسانوں، جوانوں، نوجوانوں اور خواتین کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر طبقے کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں رکھے گی۔’’

***************

(ش ح۔ع و۔  ع ر)

U:1404


(Release ID: 2065780) Visitor Counter : 66