نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدرجمہوریہ 19 اکتوبر کو سیکر (راجستھان) کا دورہ کریں گے


نائب صدر جمہوریہ سوبھاسریا گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی سلور جوبلی سالانہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے

Posted On: 17 OCT 2024 11:33AM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند،جناب جگدیپ دھنکھڑاور ڈاکٹر سدیش دھنکھڑ 19 اکتوبر 2024 کو سیکر (راجستھان) کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔ دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ سیکر، راجستھان میں سوبھاسریا گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی سالانہ سلور جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدارت کریں گے۔

***************

ش ح ۔  ف ا  ۔م ش

U. No.1386



(Release ID: 2065661) Visitor Counter : 13