سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے نیشنل سیکورٹی گارڈ کے‘‘40ویں’’ یوم تاسیس  کے موقع پر  بہادر سپاہیوں کی خدمت اور عزم کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 16 OCT 2024 11:37AM by PIB Delhi

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج  نیشنل سکیورٹی گارڈ یعنی قومی سلامتی گارڈ کے 40ویں یوم تاسیس کے موقع پر بہادر سپاہیوں کی خدمات اور مضبوط  عزم کے  لیے ان کی کوششوں کی ستائش  کی ہے۔

‘ایکس’،  پر اپنے  ایک پوسٹ میں جناب  گڈکری نے لکھا ہے:

‘‘نیشنل سیکیورٹی گارڈ کے 40ویں یوم تاسیس کے موقع پر، ہم اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن اور غیر متزلزل  عزم اور جذبے کو سلام  کرتے ہیں۔ ان کی انتھک اور لامحدود کوششیں ہمارے ملک کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بناتی ہیں۔   تمام خطرات سے  بھارت کی دفاع  کرنے میں ہم  ان کی خدمات اور عزم کا احترام کرتے ہیں۔ جئے ہند!‘‘

****

ش ح۔م م ع۔ خ م

U NO:1315


(Release ID: 2065239) Visitor Counter : 34