وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے وجئے دشمی کے موقع پر ملک و قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 12 OCT 2024 8:50AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجئے دشمی کے موقع پر ملک و قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’اہل وطن کو وجئے دشمی کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ ماں دُرگا اور پربھو شری رام کے آشیرواد سے آپ سبھی کو زندگی کے ہر میدان میں فتح و کامرانی حاصل ہو، یہی تمنا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No: 1175


(Release ID: 2064312) Visitor Counter : 46