وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

Posted On: 07 OCT 2024 8:29PM by PIB Delhi

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائے نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر  نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب @vishnudsai  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:990



(Release ID: 2062988) Visitor Counter : 22