محنت اور روزگار کی وزارت
صنعتی کارکنوں کے لیے صارف قیمت کا اشاریہ (2016=100) – اگست، 2024
Posted On:
01 OCT 2024 5:34PM by PIB Delhi
لیبر بیورو، وزارت محنت و روزگار کا ایک منسلک دفتر، ملک کے 88 صنعتی طور پر اہم مراکز میں پھیلی 317 مارکیٹوں سے جمع شدہ خوردہ قیمتوں کی بنیاد پر ہر ماہ صنعتی کارکنوں کے لیے صارف قیمت انڈیکس مرتب کر رہا ہے۔ ماہ اگست 2024 کا اشاریہ اس پریس ریلیز میں جاری کیا جا رہا ہے۔
اگست، 2024 کے لیے آل انڈیا سی پی آئی – آئی ڈبلیو میں 0.1 پوائنٹ کی کمی ہوئی اور 142.6 (ایک سو بیالیس پوائنٹ چھ) رہا۔
سال بہ سال مہنگائی اگست 2024 میں 2.44 فیصد رہی جو اگست 2023 میں 6.91 فیصد تھی۔
سی پی آئی – آئی ڈبلیو (جنرل) پر مبنی سال بسال افراط زر
جولائی، 2024 اور اگست، 2024 کے لیے آل انڈیا گروپ وار سی پی آئی – آئی ڈبلیو :
نمبر شمار
|
گروپس
|
جولائی، 2024
|
اگست ، 2024
|
I
|
خوراک اور مشروبات
|
150.4
|
149.7
|
II
|
پان، سپاری، تمباکو اور منشیات
|
162.0
|
161.9
|
III
|
کپڑے اور جوتے
|
144.4
|
145.0
|
IV
|
ہاؤسنگ
|
131.6
|
131.6
|
V
|
ایندھن اور روشنی
|
148.8
|
148.9
|
VI
|
متفرقات
|
136.6
|
136.9
|
|
جنرل انڈیکس
|
142.7
|
142.6
|
سی پی آئی – آئی ڈبلیو : گروپ انڈیکس
****
(ش ح ۔ا ک۔ر ب)
U.No.708
(Release ID: 2060820)
Visitor Counter : 44