وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

اگست ، 2024 ء تک حکومتِ ہند کے کھاتوں کا ماہانہ جائزہ  ( مالی برس 25-2024ء )

Posted On: 30 SEP 2024 5:53PM by PIB Delhi

حکومت ہند کے ماہ اگست  2024 ء تک کے ماہانہ حسابات کو یکجا کر کے رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔ جھلکیاں ذیل میں دی گئی ہیں :

حکومت ہند کو اگست 2024 ء تک  1217178 کروڑ روپے  کل رسیدوں کے تخمینہ بجٹ  25-2024  کا 38.0  فی صد حاصل ہوئے ۔اس میں سے 873845  کروڑ روپے ٹیکس محصول (مرکز کو خالص ) محصول ، 334467  کروڑ روپے غیر ٹیکس محصول کے طور پر اور 8866  کروڑ روپے غیر قرض کیپٹل رسیدوں کے طور پر موصول ہوئے ہیں۔ اس مدت تک،  455717  کروڑ روپے حکومت ہند نے ریاستی حکومتوں کو ٹیکسوں کے حصہ کی تقسیم کے طور پر منتقل کیے ہیں، جو پچھلے سال کے مقابلے 73235  کروڑ روپے زیادہ ہے۔

حکومت ہند کا کل خرچ  1652354 کروڑ  روپے ہے ، 25-2024 ء  کے اسی بجٹ تخمینہ کا ( 34.3 فی صد ) ، جس میں سے  1351367  کروڑ  روپے ریونیو اکاؤنٹ پر اور 300987  کروڑ روپے کیپٹل اکاؤنٹ پر ہیں۔ کل آمدنی کے اخراجات میں سے، 400160  کروڑ  روپے سود کی ادائیگیوں کے حساب سے اور  178625  کروڑ  روپے بڑی سبسڈیز کے حساب سے ہیں۔

*********

( ش ح ۔  م ع ۔ ع ا )

U. No. 654


(Release ID: 2060369) Visitor Counter : 35


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil