اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

'سوچھتا ہی سیوا 2024 ' مہم - آر آئی این ایل کے تحت 'ایک پیڑ ماں کے نام' کی پہل

Posted On: 27 SEP 2024 6:51PM by PIB Delhi

آر آئی این ایل میں جاری سوچھتا ہی سیوا 2024 مہم کے ایک حصے کے طور پر وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کے کارپوریٹ ادارے آر آئی این ایل کے ٹاؤن ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایگرو فاریسٹری ونگ کے زیراہتمام ایک بڑے پیمانے پر شجرکاری کی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں نہرو پارک میں کچنار اور املتاس اقسام کے 492 پودے، وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کے یوکنا نگرم ٹاؤن شپ کے سورن جینتی پارک میں 113 پودے اور وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کے اندر 146 پودے مختلف محکموں کے ذریعہ لگائے گئے۔

 

 

 

 

 

م ش

U.572

 


(Release ID: 2059682) Visitor Counter : 44


Read this release in: Punjabi , English , Hindi , Tamil