قانون اور انصاف کی وزارت
قانون ساز محکمے نے سوچھتا کٹس تقسیم کیں
Posted On:
27 SEP 2024 8:03PM by PIB Delhi
قانون ساز محکمہ کے سکریٹری ڈاکٹر راجیو منی نے تمام صفائی ملازمین میں سوچھتا کٹس اور ٹی شرٹ کے ساتھ کیپ تقسیم کی ہے۔ سوچھتا ہی سیوا مہم کے موقع پر ایڈیشنل سکریٹری جناب ادے کمارا، ڈاکٹر منوج کمار اور جناب دیواکر سنگھ اور نوڈل آفیسر/جوائنٹ سکریٹری جناب آر کے پٹنائک بھی موجود تھے۔ سکریٹری نے صفائی ملازمین کی ان کے لگن کے لئے خدمات کی تعریف کی اور انہیں جاری رکھنے کی ترغیب دی۔ اس موقع پر سکریٹری نے روزمرہ کی زندگی میں سوچھتا، صحت اور حفظان صحت کی اہمیت پر زور دیا۔
*******
ش ح۔ا م -
(U:575)
(Release ID: 2059680)
Visitor Counter : 39