صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند آئندہ روز سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کریں گی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 SEP 2024 7:15PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو آئندہ روز (26 ستمبر 2024 کو) سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کریں گی اور وہاں تعینات فوجیوں سے بات چیت کریں گی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:460


(ریلیز آئی ڈی: 2058788) وزیٹر کاؤنٹر : 65