یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے اگست 2024 کے مہینے کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 23 SEP 2024 11:38AM by PIB Delhi

اگست 2024 کے مہینے کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن کی طرف سے درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ منظور شدہ امیدواروں کو انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعے مطلع کیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا، لیکن افسوس کہ انہیں اس عہدے کے لیے انٹرویو /  منظوری  کے لیے بلانا ممکن نہیں ہو سکا۔

نتائج کو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

************

ش ح۔م ش ۔ ت ع

(U. 316)



(Release ID: 2057774) Visitor Counter : 44