قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

 پریس اعلامیہ

Posted On: 20 SEP 2024 7:26PM by PIB Delhi

آئین ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہندنے  چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، درج ذیل ایڈیشنل ججوں کو مدراس ہائی کورٹ میں مستقل ججوں کے طور پر مقرر  کرتے ہیں :

 

نمبر شمار

نام (جناب؍ محترمہ )

تفصیلات

1.

محترمہ لکشمن چندر وکٹوریہ گوری، ایڈیشنل جج

مدراس ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری۔

2.

جناب پلئی پکم باہو کٹمبی بالاجی ، ایڈیشنل جج

3.

جناب کانڈاسامی کولانداویلو رام کرشنن، ایڈیشنل جج

4.

محترمہ رام چندرن کلیماتھی، ایڈیشنل جج

5.

محترمہ کے۔ گووندراجن تلکاواڑی، ایڈیشنل جج

*****

Urdu No . 229

ش ح۔ ف خ



(Release ID: 2057201) Visitor Counter : 15


Read this release in: English , Hindi , Tamil