یو پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن نے جولائی 2024 کے لیے بھرتی کے نتائج کا اعلان کیا

Posted On: 10 SEP 2024 6:21PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب  سے جولائی 2024 کے مہینے کے دوران درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعے مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا لیکن افسوس ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا ۔

براہ کرم نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

****

ش ح۔ ف خ

(U: 10750)



(Release ID: 2053540) Visitor Counter : 9


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Telugu