وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ڈی اے سی نے آنجہانی انڈین کوسٹ گارڈ کے ڈی جی راکیش پال کو خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 03 SEP 2024 6:12PM by PIB Delhi

دفاعی حصول کونسل نے 03 ستمبر 2024 کو رکشا منتری جناب راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں انڈین کوسٹ گارڈ (آئی سی جی)کے ڈی جی راکیش پال کو خراج عقیدت اور تعزیت پیش کی۔ اجلاس میں شریک ڈی اے سی کے تمام اراکین نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

رکشا منتری نے ڈی جی راکیش پال کو ایک کلی طور وقف لیڈر اور محب وطن کے طور پریاد کیا،جنہوں نے بنیادی ڈھانچے اور سرفیس اور فضائی اثاثوں کے حصول کے معاملے میں آئی سی جی کی ترقی میں بہت زیادہ تعاون  پیش کیا تھا۔ملک اور آئی سی جی کے لیے  ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

*************

 

(ش ح ۔ ا ک ۔ن ع(

U.NO. 10498


(रिलीज़ आईडी: 2051424) आगंतुक पटल : 65
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , English , हिन्दी