بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے مینگو کریسٹ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے شری رام ہاؤسنگ فائنانس لمیٹڈ میں شیئر ہولڈنگ کے حصول کو منظوری دی
Posted On:
20 AUG 2024 8:17PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) نے مینگو کریسٹ انویسٹمنٹ لمیٹڈ کے شری رام ہاؤسنگ فائنانس لمیٹڈ میں شیئر ہولڈنگ کے حصول کو منظوری دے دی ہے۔
مینگو کریسٹ انویسٹمنٹ لمیٹڈ جمہوریہ ماریشس میں ادارے کی حیثیت سے تشکیل دی گئی ایک کمپنی ہے۔ ایکوائرر کی اصل کاروباری سرگرمی شیئرہولڈنگ کی سرگرمیاں انجام دینا ہے۔
شری رام ہاؤسنگ فائنانس لمیٹڈ ایک ہاؤسنگ فنانس کمپنی ہے جو نیشنل ہاؤسنگ بینک کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔
سی سی آئی کا تفصیلی آرڈر بعد میں آئے گا۔
********
ش ح۔ ف ا۔ع ن
(U: 10045)
(Release ID: 2047140)
Visitor Counter : 44