وزیراعظم کا دفتر
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 AUG 2024 5:48PM by PIB Delhi
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر ) بی ڈی مشرا نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر) بی ڈی مشرا نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
************
U.No:9984
ش ح۔وا۔ق ر
(ریلیز آئی ڈی: 2046707)
وزیٹر کاؤنٹر : 97
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Hindi_MP
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam