وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ہندستان ایروناٹکس لمیٹڈ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 AUG 2024 3:09PM by PIB Delhi

ہندستان ایروناٹکس لمیٹڈ  ( ایچ اے ایل ) نے مارچ 2024 ء تک اپنے کاروبار میں  13 فیصد  کا اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

سال

کارروائیوں سے ہونے والی آمدنی

2022-23 ء

  26928 کروڑ  روپے

2023-24 ء

30381 کروڑ روپے

 

مالی سال 24-2023 ء  میں ایچ اے ایل  کا کاروباری لین دین  28162 کروڑ روپے کا ہے ۔

یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت   جناب  سنجے سیٹھ نے آج لوک سبھا میں جناب  راجو بستا کو ایک  تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

.................

) ش ح – ا ع   -  ع ا )

U.No. 9633


(ریلیز آئی ڈی: 2043665) وزیٹر کاؤنٹر : 70