ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرین انڈیا کے لیے نیشنل مشن کا بنیادی مقصد

Posted On: 08 AUG 2024 1:22PM by PIB Delhi

نیشنل مشن فار اے گرین انڈیا (جی آئی ایم) موسمیاتی تبدیلی پر قومی ایکشن پلان کے تحت بیان کردہ آٹھ مشنوں میں سے ایک ہے۔ اس کا مقصد جوائنٹ فارسٹ مینجمنٹ کمیٹیوں (جے ایف ایم سی) کے ذریعے جنگلات اور غیر جنگلاتی علاقوں میں ماحولیات کی بحالی کی سرگرمیاں شروع کرکے ہندوستان کے جنگلات کے احاطہ کی حفاظت، بحالی اور اضافہ کرنا اور موسمیاتی تبدیلی کا جواب دینا ہے۔ جی آئی ایم کے تحت سرگرمیاں مالی سال 2015-16 میں شروع کی گئیں۔ اب تک سترہ ریاستوں اور ایک مرکز زیر انتظام علاقے کو 155130 ہیکٹر کے رقبے پر پودے لگانے/ ماحول کی بحالی کے لیے 909.82 کروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔

پچھلے پانچ سالوں (2019-20 سے 2023-24) کے دوران ریاستوں کے لیے فراہم کردہ/ جاری کیے گئے فنڈ اور حصولیابیوں کی تفصیل ضمیمہ 1 میں ہے۔

ضمیمہ-1

گزشتہ پانچ سالوں (2019-20 سے 2023-24) کے دوران جی آئی ایم کے تحت ریاست/یو ٹی کو فراہم کردہ/جاری کیے گئے فنڈ اور حصولیابیاں

نمبر شمار

ریاست/یو ٹی

فراہم کردہ/جاری کیے گئے فنڈ

(روپے کروڑ میں)

حصولیابیاں (ہیکٹر میں)

پیشگی کام

تعمیر کا کام

بحالی

1.

آندھر پردیش

2.02

899

899

11

2.

اروناچل پردیش

34.71

8492

0

0

3.

چھتیس گڑھ

12.91

2270

0

19128

4.

ہریانہ

17.15

1301

1301

0

5.

ہماچل پردیش

17.09

1186

0

0

6.

جموں و کشمیر

32.22

1066

1066

0

7.

کرناٹک

14.27

1362

1362

1357

8.

کیرالہ

16.32

3282

3282

4159

9.

مدھیہ پردیش

75.49

23357

16043

10193

10.

مہاراشٹر

0.00

0

0

0

11.

منی پور

35.19

5634

5634

8798

12.

میزورم

107.96

1000

0

21544

13.

اوڈیشہ

79.00

11526

11526

5537

14.

پنجاب

14.62

3550

3550

0

15.

سکم

27.16

5058

5058

30

16.

اتراکھنڈ

122.22

7383

7353

0

17.

مغربی بنگال

10.95

2606

2606

0

18.

اتر پردیش

5.43

0

0

0

 

کُل

624.71

79972

59680

70757

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب کیرتی وردھن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی۔

 

************

ش ح۔ ف ش ع- م ر

U: 9557


(Release ID: 2043298) Visitor Counter : 43