قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قبائلی برادریوں کے لیے اقتصادی منظرنامہ


ٹرائی فیڈ نے 4903 قبائلی کاریگروں/سپلائیرز کو فہرست میں شامل کیا اور 20-2019 سے قبائلی مصنوعات کی مختلف زمروں کی مارکیٹنگ کے ذریعے تقریباً 186 کروڑ روپے کی فروخت حاصل کی

این ایس ٹی ایف ڈی سی نے 20-2019 سے تقریباً 3.24 لاکھ مستفیدین کو 1577 کروڑ روپے سے زیادہ کے رعایتی قرضے تقسیم کیے

Posted On: 08 AUG 2024 1:15PM by PIB Delhi

قبائلی امور کی وزارت نے اپنی دو ایجنسیوں یعنی ٹرائبل کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن آف انڈیا (ٹرائی فیڈ) اور نیشنل شیڈیولڈ ٹرائب فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ٹی ایف ڈی سی) کے ذریعے قبائلی برادریوں کی طرف سے شروع کی جا رہی اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور     بدلے میں اس کا ان کی اقتصادی ترقی  پر اثرپڑا ہے۔

پردھان منتری جنجاتیہ وکاس مشن (پی ایم جے وی ایم) اسکیم کے ’ون دھن‘ کے جزو کے تحت، ٹرائی فیڈ نے 2019-20 میں اپنے آغاز سے لے کر اب تک 11.83 لاکھ مستفیدین سے منسلک 3958 ون دھن وکاس کیندروں کو منظوری دی ہے۔ ان وی ڈی وی  کیزنے اب تک معمولی جنگلاتی پیداوار (ایم ایف پیز) اور غیر ایم ایف پیز کے ویلیو ایڈیشن کے ذریعے تقریباً 52 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔

ون دھن وکاس کیندروں کی ریاست وار تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست

منظور شدہ وی ڈی وی کیز کی کل تعداد

ون دھن سے فائدہ اٹھانے والوں کی کل تعداد

رپورٹ کردہ کل فروخت (لاکھ میں)

1

آندھرا پردیش

415

123578

310.68

2

اروناچل پردیش

106

32897

3.1

3

آسام

471

143309

360.46

4

چھتیس گڑھ

139

41700

1863

5

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1

302

4.5

6

گوا

10

3000

31.6

7

گجرات

200

57968

4.1

8

ہماچل پردیش

4

1110

15.4

9

جموں و کشمیر

100

29791

0

10

لداخ

10

3000

0

11

جھارکھنڈ

146

43701

46.78

12

کرناٹک

140

41748

24.27

13

کیرالہ

44

12038

7.91

14

مدھیہ پردیش

126

37860

136.16

15

مہاراشٹر

264

79350

97.32

16

منی پور

200

60403

320.35

17

میگھالیہ

169

50835

16.82

18

میزورم

259

76168

299.02

19

ناگالینڈ

284

85198

409.02

20

اوڈیشہ

170

50094

1072.01

21

راجستھان

479

144803

125.02

22

سکم

80

23381

15.87

23

تمل ناڈو

8

2400

95.5

24

تلنگانہ

17

5100

0

25

تریپورہ

57

16116

18.02

26

اتر پردیش

25

7238

6.97

27

اتراکھنڈ

12

3605

3.89

28

مغربی بنگال

22

6719

0

میزان

3958

1183412

5287.77

مزید برآں، ٹرائی فیڈ نے 4903 قبائلی کاریگروں/سپلائیرز کو بھی فہرست میں شامل کیا ہے اور 20-2019 سے اپنے آن لائن/آف لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے قبائلی مصنوعات کی مختلف اقسام کی مارکیٹنگ کے ذریعے 185.99 کروڑ روپے کی فروخت حاصل کی ہے۔ اس کی سال وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

سال

فروخت (کروڑ میں)

1

2019-2020

40.29

2

2020-2021

30.12

3

2021-2022

43.42

4

2022-2023

36.12

5

2023-2024

36.04

میزان

185.99

 

 اسی طرح، این ایس ٹی ایف ڈی سی نے اپنی اسکیموں جیسے ٹرم لون، آدیواسی مہیلا سشکتی کرن  یوجنا، مائیکرو کریڈٹ اسکیم، آدیواسی شکشا رِن یوجنا  وغیرہ کے تحت مختلف اقتصادی سرگرمیوں کے لیے 2019-20 سے 3.24 لاکھ مستفیدین کو 1577.13 کروڑ روپے کے رعایتی قرضے تقسیم کیے ہیں۔ اس کی سال وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

سال

ادائیگی (کروڑ میں روپے)

مستفیدین کی تعداد

2019-20

285.37

1,20,831

2020-21

367.90

1,69,539

2021-22

272.92

1,65,101

2022-23

299.29

72,992

2023-24

351.65

95,142

میزان

1577.13

323,608

 

یہ اطلاع قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس یوکی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

 ************

ش ح۔ ا ک    ۔ م  ص

 (U:9539    )


(Release ID: 2043100) Visitor Counter : 46