سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
مانسون کے لیے احتیاطی تدابیر
Posted On:
07 AUG 2024 1:03PM by PIB Delhi
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے ہندستان کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی( این ایچ اے آئی) کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد لیٹر نمبر این ایچ -15017/16/2023-پی اینڈ ایم مورخہ 08.06.2023 (ضمیمہ) کے ذریعے ریاستوں بشمول ہماچل پردیش میں تمام نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو آنے والے مانسون کے دوران قومی شاہراہوں پر تیاری کے انتظامات/ہنگامی کارروائیوں کے سلسلے میں ہدایات جاری کی ہیں۔
حسب ذیل اراکین پر مشتمل 2023 کے مانسون سیزن کے دوران ہونے والے نقصانات کی بحالی کے اقدامات کی تجویز پیش کرنے کے لیے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی :
ش ح۔ ۔ ج
Uno-9458
(Release ID: 2042575)
Visitor Counter : 43