زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
ای-نیم پلیٹ فارم پر کسانوں کا اندراج
Posted On:
06 AUG 2024 6:09PM by PIB Delhi
کسانوں کے اندراج کو بڑھانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ای-نیم پر اندراج کا عمل ملک کے متنوع پس منظر اور خطوں سے تعلق رکھنے والے کسانوں کے لیے جامع اور قابل رسائی ہے، مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
منڈی احاطے میں کسانوں کا رجسٹریشن
ای-نیم پورٹل کے ذریعہ کسانوں کا آن لائن رجسٹریشن
موبائل ایپ کے ذریعہ آن لائن رجسٹریشن (اینڈروائڈ اور آئی او ایس پلیٹ فارم پر مفت دستیاب ہے) ای-نیم موبائل ایپ 12 علاقائی زبانوں میں دستیاب ہے، جو اسے آسانی سے قابل رسائی بناتی ہے۔
مختلف پروگراموں/رجسٹریشن مہم/ڈرائیو کے ذریعہ کسانوں میں بیداری پیدا کرنا۔
رجسٹریشن کے عمل میں کسانوں کی مدد سمیت کسانوں کی مدد کے لیے ٹول فری نمبر جاری کیا گیا ہے۔
وہ کسان جو ای-نیم پلیٹ فارم میں شامل ہونا چاہتے ہیں انہیں ای-نیم پورٹل پر خود کو رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے اور وہ اپنی پیداوار کو ای-نیم پلیٹ فارم پر اپنی پسند کی کسی بھی ای-نیم منڈی میں فروخت کر سکتے ہیں۔
آج تک، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ای-نیم پلیٹ فارم پر اندراج شدہ کسانوں کی کل تعداد 1,77,55,957 ہے۔ ای-نیم پلیٹ فارم میں ریاست / مرکز کے لحاظ سے کسانوں کے اندراج کی تفصیلات حسب ذیل مذکور ہیں۔
ضمیمہ
ای-نیم پلیٹ فارم میں ریاست / مرکز کے لحاظ سے کسانوں کے اندراج کی تفصیلات
ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
اندراج شدہ کسانوں کی تعداد
|
انڈمان نیکوبار جزائر
|
2
|
آندھرا پردیش
|
14,52,950
|
آسام
|
59
|
بہار
|
3,239
|
چنڈی گڑھ
|
7,108
|
چھتیس گڑھ
|
1,35,945
|
گوا
|
29
|
گجرات
|
8,69,757
|
ہریانہ
|
27,25,683
|
ہماچل پردیش
|
1,25,306
|
جموں و کشمیر
|
49,004
|
جھارکھنڈ
|
2,66,527
|
کرناٹک
|
1,531
|
کیرالہ
|
3,096
|
مدھیہ پردیش
|
30,23,765
|
مہاراشٹر
|
12,28,203
|
ناگالینڈ
|
172
|
اوڈیشہ
|
3,90,040
|
پوڈوچیری
|
13,611
|
پنجاب
|
2,17,716
|
راجستھان
|
15,08,839
|
تمل ناڈو
|
4,30,597
|
تلنگانہ
|
18,23,937
|
تریپورہ
|
39
|
اتر پردیش
|
33,04,535
|
اترا کھنڈ
|
91,361
|
مغربی بنگال
|
82,906
|
مجموعی
|
1,77,55,957
|
یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ت ع(
9431
(Release ID: 2042335)
Visitor Counter : 55