امور داخلہ کی وزارت

سلامتی سے متعلق اخراجات کی اسکیم

Posted On: 06 AUG 2024 4:30PM by PIB Delhi

سلامتی سے متعلق اخراجات (ایس آر ای) اسکیم کے تحت ادائیگی کی نوعیت بار بار اور مسلسل ہوتی ہے۔ گذشتہ 05 سالوں میں بائیں بازو کی انتہا پسندی (ایل ڈبلیو ای) سے متاثرہ ریاستوں کو 1685.65 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔

تلنگانہ سمیت ایل ڈبلیو ای سے متاثرہ ریاستوں کو ایس آر ای اسکیم کے تحت ادائیگی اسکیم کے رہنما خطوط ، آڈٹ رپورٹس ، منظور شدہ سالانہ ورک پلان اور دیگر قابل اطلاق قواعد کے مطابق کی گئی ہے۔

ایس آر ای اسکیم کے تحت گذشتہ 04 سالوں میں تلنگانہ سمیت ایل ڈبلیو ای سے متاثرہ ریاستوں کو جاری کردہ فنڈز درج ذیل ہیں:

ریاست

رقم روپے میں کروڑ روپے

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

آندھرا پردیش

8.95

10.39

14.23

9.64

بہار

14.23

11.71

14.15

13.11

چھتیس گڑھ

140.62

136.82

133.35

176.89

جھارکھنڈ

77.12

84.45

60.95

102.24

مدھیہ پردیش

0.83

5.08

4.97

6.96

مہاراشٹر

32.25

10.00

15.15

37.00

اڈیشہ

14.10

38.48

49.40

42.80

تلنگانہ

9.44

5.60

11.17

4.66

اتر پردیش

3.22

0.73

1.51

0.00

مغربی بنگال

3.73

3.69

2.07

6.52

کیرلا

0.00

0.00

0.00

0.18

کل

304.49

306.95

306.95

400.00

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ جانکاری امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 9416



(Release ID: 2042285) Visitor Counter : 27


Read this release in: English , Hindi , Hindi_MP , Manipuri