بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
آبی گزرگاہوں کی ترقی کے لیے گھریلو اور غیر ملکی سرمایہ کاری
Posted On:
06 AUG 2024 1:42PM by PIB Delhi
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ اندرون ملک آبی نقل و حمل(آئی ڈبلیو ٹی) کو فروغ دینے کے لیے، 24 ریاستوں میں پھیلے ہوئے 111 آبی گزرگاہوں (بشمول 5 موجودہ آبی گزر گاہوں اور 106 نئے آبی گزر گاہوں) کو قومی آبی گزر گاہوں سے متعلق قانون 2016 کے تحت قومی آبی گزرگاہوں کے طور پر قرار دیا گیا ہے۔111 آبی گزرگاہوں میں سے 25 قومی آبی گذر گاہیں بین ریاستی آبی گذرگاہیں ہیں، جیسا کہ ضمیمہ-1 میں پوری تفصیل ہے۔
اندرون ملک آبی گذرگاہوں کی بھارتی اتھارٹی (آئی ڈبلیو اے آئی) نے مارچ 2023 میں ریاست گجرات میں قومی آبی گذرگاہ-73 (دریائے نرمدا) اور قومی آبی گذرگاہ -100 (دریا تاپی) کو سرکاری و نجی شراکت داری( پی پی پی) موڈ پر چلانے کے لیے دلچسپی کے اظہار (ای او آئی ) کو مدعو کیا تاکہ دریائی بندرگاہوں میں گھریلو سرمایہ کاری کی جا سکے۔ . تاہم کسی بھی سرمایہ کاری کے لیے کوئی ٹھوس تجویز موصول نہیں ہوئی ہے
بین ریاستی قومی آبی گزرگاہوں کی فہرست
(حکومت ہند نے 12.04.2016 کو نافذ کیے گئے قومی آبی گزرگاہوں سے متعلق قانون2016 کے ذریعے 111 آبی گزرگاہوں کو قومی آبی گزرگاہوں کے طور پر قرار دیا ہے)۔
نمبر شمار
|
قومی
آبی گزرگاہ نمبر
|
لمبائی(کلو میٹر)
|
آبی گزرگاہوں کی تفصیلات
|
ریاستیں
|
1
|
قومی آبی گزرگاہ 1
|
1620
|
گنگا-بھاگی رتھی-ہگلی دریائے نظام (ہلدیہ - الہ آباد))
|
اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال
|
2
|
قومی آبی گزرگاہ 4
|
50
|
کاکیناڈا کینال (کاکیناڈا تا سے راجمندری))
|
آندھرا پردیش، تلنگانہ، چھتیس گڑھ، کرناٹک، تمل ناڈو، پانڈیچیری اور مہاراشٹر
|
171
|
گوداوری ندی (بھدراچلم سے راجمندری))
|
139
|
ایلورو کینال (راجمندری تا وجئے واڑہ))
|
157
|
کرشنا ندی (وزیرآباد تا وجئے واڑہ))
|
113
|
کوممور کینال (وجئے واڑہ سے پیڈاگنجم))
|
316
|
نارتھ بکنگھم کینال (چنئی کے سنٹرل اسٹیشن سے پیڈاگنجم))
|
110
|
جنوبی بکنگھم کینال (چنئی کا مرکزی اسٹیشن تا ماراکنم))
|
22
|
کالویلی ٹینک کے ذریعے ماراکنم سے پڈوچیری)
|
1202
|
دریائے گوداوری (بھدراچلم – ناسک))
|
636
|
دریائے کرشنا (وزیرآباد – گلاگلی))
|
3
|
قومی آبی گزرگاہ 5
|
256
|
مشرقی ساحلی نہر اور متائی ندی
|
اڈیشہ اور مغربی بنگال
|
265
|
برہانی-کھرسوا-دھامرا ندیاں
|
67
|
مہانادی ڈیلٹا ندیاں (دریائے ہنسوا، نونالہ، گوبرینالہ، کھرناسی ندی اور مہانادی ندی پر مشتمل)
|
4
|
قومی آبی گزرگاہ 13
|
11
|
اے وی ایم کینال
|
کیرالہ اور تمل ناڈو
|
5
|
قومی آبی گزرگاہ 17
|
189
|
دریائے بیاس
|
ہماچل پردیش اور پنجاب
|
6
|
قومی آبی گزرگاہ 21
|
139
|
دریائے بھیما
|
کرناٹک اور تلنگانہ
|
7
|
قومی آبی گزرگاہ 37
|
296
|
دریائے گندک
|
بہار اور اتر پردیش
|
8
|
قومی آبی گزرگاہ 38
|
62
|
دریائے گنگادھر
|
آسام اور مغربی بنگال
|
9
|
قومی آبی گزرگاہ 40
|
354
|
دریائے گھاگھرا
|
بہار اور اتر پردیش
|
10
|
قومی آبی گزرگاہ 45
|
650
|
اندرا گاندھی نہر
|
پنجاب، ہریانہ اور راجستھان
|
11
|
قومی آبی گزرگاہ 48
|
590
|
دریائے کچے کے نظام جاوائی لونی رن
|
گجرات اور راجستھان
|
12
|
قومی آبی گزرگاہ 50
|
43
|
دریائے جنجیرام
|
آسام اور میگھالیہ
|
13
|
قومی آبی گزرگاہ 54
|
86
|
کرمناسا ندی
|
بہار اور اتر پردیش
|
14
|
قومی آبی گزرگاہ 62
|
86
|
دریائے لوہیت
|
آسام اور اروناچل پردیش
|
15
|
قومی آبی گزرگاہ 70
|
245
|
دریائے منجارا
|
مہاراشٹر اور تلنگانہ
|
16
|
قومی آبی گزرگاہ 73
|
226
|
نرمدا ندی
|
مہاراشٹر اور گجرات
|
17
|
قومی آبی گزرگاہ 78
|
262
|
پینگنگا - وردھا ندی کا نظام
|
مہاراشٹر اور تلنگانہ
|
18
|
قومی آبی گزرگاہ 84
|
44
|
دریائے راوی ۔
|
جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور پنجاب
|
19
|
قومی آبی گزرگاہ 96
|
311
|
دریائے سبرنریکھا۔
|
جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور اڈیشہ
|
20
|
قومی آبی گزرگاہ 98
|
377
|
دریائے ستلج
|
ہماچل پردیش اور پنجاب
|
21
|
قومی آبی گزرگاہ 100
|
436
|
دریائے تاپی
|
مہاراشٹر اور گجرات
|
22
|
قومی آبی گزرگاہ 102
|
87
|
تلوانگ (دریائے ڈھلیشوری)
|
آسام اور میزورم
|
23
|
قومی آبی گزرگاہ 104
|
232
|
دریائے تنگابدرا۔
|
کرناٹک، تلنگانہ اور آندھرا پردیش
|
24
|
قومی آبی گزرگاہ 109
|
166
|
وین گنگا - پرانیتا
|
مہاراشٹر اور تلنگانہ
|
25
|
قومی آبی گزرگاہ 110
|
1080
|
دریائی نظام
|
دہلی، ہریانہ اور اتر پردیش
|
***
ش ح۔م ع ۔ ج
Uno-9390
(Release ID: 2042119)
Visitor Counter : 50