وزارات ثقافت
ملکی ثقافت کا مطالعہ
Posted On:
05 AUG 2024 2:00PM by PIB Delhi
ملکی ثقافت سمیت پورے ملک میں لوک فن اور ثقافت کی مختلف شکلوں کے تحفظ، فروغ اور رکھ رکھاؤ کے لیے حکومت ہند نے سال 1985-86 کے دوران ملک میں سات زونل کلچرل سینٹرز (زیڈ سی سیز) قائم کیے تھے جن کا صدر دفتر پٹیالہ، ناگپور، ادے پور، پریاگ راج، کولکتہ، دیما پور اور تھانجاور میں ہیں۔یہ زیڈ سی سیز ملک میں مستقل بنیادوں پر مختلف ثقافتی سرگرمیوں اور پروگراموں کا اہتمام کرتے ہیں جس کے لیے انہیں سالانہ گرانٹ ان ایڈ فراہم کی جاتی ہے۔
مزید برآں، روایتی علم کو محفوظ رکھنے کے لیے، ثقافت کی وزارت نے اپنے مختلف خود مختار اداروں کے تحت علاقائی مراکز اور پراجیکٹ دفاتر قائم کیے ہیں جو ملکی ثقافت سمیت ثقافت اور ورثے کی ترقی اور تحفظ کے لیے کام کرتے ہیں۔
پچھلے 10 سالوں میں قائم کیے گئے ایسے مراکز درج ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
خود مختار ادارہ
|
علاقائی مراکز/ پروجیکٹ آفس
|
قیام کا سال
|
i.
|
ثقافتی وسائل اور تربیت کا مرکز
|
دموہ
|
2022
|
ii.
|
نیشنل اسکول آف ڈرامہ
|
وارانسی
|
2018
|
سری نگر
|
2021
|
iii.
|
اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس
|
پڈوچیری
|
2017
|
رانچی
|
2017
|
گوہاٹی
|
2017
|
تھریسور
|
2018
|
وڈودرا
|
2018
|
گوا
|
2021
|
iv.
|
للت کلا اکادمی
|
احمد آباد
|
2018
|
اگرتلہ
|
2018
|
v.
|
سنگیت ناٹک اکادمی
|
اگرتلہ
(دستاویزی مرکز)
|
2016
|
جھارکھنڈ چندن کیاری
چھاؤ کیندر
|
2018
|
vi.
|
ساہتیہ اکادمی
|
دہلی میں زبانی اور قبائلی ادبی مرکز
|
2014
|
یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
------------------
ش ح۔ش ت۔ م ش
U NO: 9318
(Release ID: 2041606)
Visitor Counter : 33