بھاری صنعتوں کی وزارت
ای گاڑیوں کا مارکیٹ میں داخلہ
Posted On:
02 AUG 2024 4:16PM by PIB Delhi
ای-واہن پورٹل (وزارت برائے سڑک نقل و حمل اور شاہراہیں) کے مطابق، پچھلے پانچ مالی برسوں میں رجسٹرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد درج ذیل ہے: -
مالی سال 20-2019
|
مالی سال 21-2020
|
مالی سال 22-2021
|
مالی سال 23-2022
|
مالی سال 24-2023
|
1,73,604
|
1,42,383
|
4,59,058
|
11,83,341
|
16,81,127
|
سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت(ایم او آر ٹی ایچ) سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، 29.07.2024 تک ای-واہن پورٹل پر کل 45,74,938 الیکٹرک گاڑیاں رجسٹر کی گئی ہیں۔ مالی سال 2023-24 میں ہندوستان میں رجسٹرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مالی سال 2022-23 کے مقابلے میں 42.06 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ جانکاری بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سرینواسا ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
****
ش ح۔ ا ک ۔ ج
UNO-9215
(Release ID: 2040788)